Results 1 to 4 of 4

Thread: وہ میرا Ù…Ø+سن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 وہ میرا Ù…Ø+سن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا


    غم کا راہ اک رنگ سے مجھ کو شناسا کر گیا
    وہ میرا Ù…Ø+سن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا

    گھورتا تھا میں خلا میں تو سجی تھیں Ù…Ø+فلیں
    میرا آنکھوں کا جھپکنا ، مجھ کو تنہا کر گیا

    ہر طرف اڑنے لگا تاریک سایوں کا غبار
    شام کا جھونکا ، چمکتا شہر میلا کر گیا

    چاٹ لی کرنوں نے میرے جسم کی ساری نمی
    میں سمندر تھا، وہ سورج مجھ Ú©Ùˆ صØ+را کر گیا

    ایک لمØ+Û’ میں بھرے بازار سونے ہو گئے
    ایک چہرہ سب پرانے زخم تازہ کر گیا

    میں اسی Ú©Û’ رابطے میں جس طرØ+ ملبوس تھا
    یوں و ہ دامن کھینچ کر مجھ کو برہنہ کر گیا

    رات بھر ہم روشنی کی آس میں جاگے عدؔیم
    اور دن آیا تو آنکھوں میں اندھیرا کر گیا


    2gvsho3 - وہ میرا Ù…Ø+سن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وہ میرا Ù…Ø+سن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا

    2gvsho3 - وہ میرا Ù…Ø+سن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: وہ میرا Ù…Ø+سن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وہ میرا Ù…Ø+سن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - وہ میرا Ù…Ø+سن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •